جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہی
ہوگئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میں
!تیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے
-------------------------------------------------------------------------------
یہ خوبصورت شاعری پروین شاکر کی کتاب خوشبو سے لی گئی ہے.






0 comments:
Post a Comment