Monday, 7 September 2015

آؤ ہم نکاح عشق کرلیں

آؤ ہم نکاح عشق کرلیں
تم جہیز میں اپنے سارے غم لے آؤ
میں حق مہر میں اپنی ساری خوشیاں دیتا ہوں

0 comments:

Post a Comment